رنگ گورا کرنے کا یہ طریقہ آپ کو کسے نہیں بتایا ہوگا


ایک چمچ دہی،ایک چمچ بیسن،ایک چمچ ملک کریم اورایک چمچ ہلدی کو مکس کر ایک پیسٹ بنا لیں ۔ اس پیسٹ کو چہرے پر لگانے سے پہلے چہرے کو کسی اچھے فیس واش یا عرق گلاب سے دھو لیں۔ چہرے کو دھونے کے بعد اس پیسٹ کو چہرے پر 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ بہترین نتائج کیلئے ہفتہ میں 2 سے 3 مرتبہ استعمال کریں۔ کچھ ہی دنوں میں آپکا چہرہ چمکتا دمکتا اور گورا ہو جائے گا۔