آئی سی سی کے جاردی کردہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلے نمبر پے براجمان ہیں۔ قومی کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔